
یوم شہدا پولیس، مسلح افواج کی جانب سے لازوال قربانیاں پیش کرنے والے پولیس کےجوانوں کو خراج تحسین پیش
راولپنڈی (اے بی این نیوز ) یوم شہدا پولیس کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج پاکستان پولیس کے ان بہادر جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے














