
بجلی کےنظام کوبڑےچیلنج کاسامناہے،ڈسکوزکےحوالےسےہماری کارکردگی قابل تعریف نہیں رہی،وزیر اعظم
اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک کےبجلی کےنظام کوبڑےچیلنج کاسامناہے۔ ڈسکوزکےحوالےسےہماری کارکردگی قابل تعریف نہیں رہی۔ ڈسکوز میں مس مینجمنٹ،کرپشن اوروژن سمیت ہرچیزکاسامنارہا۔ یہ مثبت














