
سائبر جاسوسی مہم، حکومت، فوج، ٹیلی کمیونیکیشن، اور عدالتی نظام کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ خطرات کا سامناہے، کیسپر سکی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )2024 کی دوسری سہ ماہی میں، کاسپرسکی کی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالائسز ٹیم (GReAT) نے مشاہدہ کیا کہ کچھ دھمکی آمیز اداکاروں نے اپنے معمول














