
انفلوئنسرزاورکانٹنٹ کریئٹرزکوجھوٹی ،گمراہ کن توثیق کرنےپرانتباہ جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)کمپٹیشن کمیشن پاکستان(سی سی پی )نےانفلوئنسرزاورکانٹنٹ کریئٹرزکوجھوٹی ،گمراہ کن توثیق کرنےپرانتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوکادہی پرمبنی مارکیٹنگ کےطریقوں میں ملوث افرادکےخلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے