
میری ذاتی رائےمیں کسی کوایکسٹینشن نہیں ملنی چاہیے،رہنماجےیوآئی کامران مرتضیٰ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماجےیوآئی کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائےمیں کسی کوایکسٹینشن نہیں ملنی چاہیے۔ 9مئی کوفوجی تنصیبات کونشانہ بنایاگیا۔ ملکی مسائل کاحل صرف جمہوریت














