
قرضے لینے کی دوڑ،شہباز حکومت کا پہلا نمبر،31 ہزار363 ارب روپے کا تاریخی اضافہ
اسلام آباد ( رضوان عباسی )کس دورحکومت کےدوران کتنا قرضہ لیاگیا؟اے بی این نیوز تفصیلات سامنے لے آیا۔ قرضے تیزی سے لینے کی دوڑ میں شہبازدورحکومت نےاعزازحاصل کرلیا۔ پی ٹی آئی حکومت














