اہم خبریں

javed lateef

حکومت کےپاس اکثریت نہیں، ہواکاایک جھونکاسخت آجائےتویہ چلی جائےگی،جاویدلطیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف چارج شیٹ2013میں دھرنےدلوانےوالوں کوکررہےہیں۔ حالیہ الیکشن میں بھی سہولت کاری ہوئی ان کےنام بھی سامنےآنےچاہئیں۔ حالیہ الیکشن میں

مزید پڑھیں »
JUSTICE-MANSOOR-UL-HASAN

خوشی ہےجوڈیشل سسٹم میں بہتری کیلئےکام کاآغازہوا،سینئرجج منصورعلی شاہ

کراچی(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کےسینئرجج منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ کاخوشی ہےجوڈیشل سسٹم میں بہتری کیلئےکام کاآغازہوا۔ہمیں زیرالتوامقدمات کابوجھ کم کرنےکی ضر ورت ہے۔ 24لاکھ مقدمات التواکاشکارہیں۔وہ سیمینارسےخطاب

مزید پڑھیں »
IMRAN-KHAN-WITH-JAMIMA-KHAN-1

جمائما خان نے بڑا فیصلہ کر لیا، مخالفین پریشان، جانئے کون سا قدم اٹھا یا

لندن (  اے بی این نیوز   )جمائما خان نےپاکستان سےآنےوالی تمام ای میلزبلا ک کردیں۔جمائماخان نے کہا کہ پاکستانی سیاست ایساتحفہ ہےجوملک چھوڑنےکے20سال بعدبھی پیچھاکررہاہے۔ ہراساں کیےجانےکی وجہ سےپاکستان سےآنےوالی ای میلزبلاک

مزید پڑھیں »
hamad azhar

نوازشریف نےمعصوم چہرہ بناکرقوم کوبیوقوف بنانےکی کوشش کی،حماداظہر کا ردعمل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی رہنماحماداظہرکاسابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریرپرردعمل آگیا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نےمعصوم چہرہ بناکرقوم کوبیوقوف بنانےکی کوشش کی۔ نوازشریف کہتےہیں کہ ان

مزید پڑھیں »