
ن لیگ سیاست میں ناکامی کے بعد خاندانی جھگڑوں پر اتر آئی،علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کو ٹارگٹ بنا لیا
اسلام آباد (اےبی این نیوز )علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان لڑائی نکاح کے فورا ًبعد سے جاری ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کابیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل۔














