
عمران خان سے ملاقات؟مذاکرات اور دھرنا جاری، پہلا دور ناکام،علامہ راجہ ناصر عباس بھی پہنچ گئے
راولپنڈی (انوار عباسی) گورکھپور ناکے اور اڈیالہ جیل کے اطراف صورتحال مسلسل کشیدہ ہے جہاں علیمہ خان اپنی بہنوں اور بڑی تعداد میں کارکنوں کے ساتھ دھرنا دیے بیٹھی ہیں۔














