
حکومت کوکہا اےپی سی بلائیں اورعمران خان کوبھی شرکت کی دعوت دیں،سینیٹرعلی ظفر
اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹرعلی ظفرنے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بھارت کیخلاف قراردادلائی گئی توسینیٹ میں حکومت کاساتھ دیا۔ تحریک انصاف نےاپنی طرف