
سمال انڈسٹریز کارپوریشن کیلئے 4 کروڑ 56لاکھ 50 ہزار روپے بجٹ منظور
مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادکشمیر سمال انڈسٹریزکے بورڈ آف ممبرز نے کارپوریشن کا 4 کروڑ 56لاکھ 50 ہزار روپے کا بجٹ منظور کر














