
عوامی ایکشن کمیٹی کا بجلی بلوں میں ہوشرباء ٹیکسز کیخلاف ریاست گیر احتجاج، لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان
راولاکوٹ (نیوزڈیسک)عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کا اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے بھمبر سے مظفرآباد کی طرف11مئی کو لانگ مارچ کا اعلان ۔مظفرآباد وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا ددینے کا فیصلہ۔،














