
حکومت سے مقتولین کا قصاص دینے کا مطالبہ،عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
مظفرآباد(نیوزڈیسک)عوامی ایکشن کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری،عوامی ایکشن کمیٹی نے رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونے والے تین نوجوانوں کے قصاص ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا نہتے













