Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

یاسین ملک کو جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار مودی ہوگا،مشال ملک

لاہور (نیوزڈیسک) کشمیری حریت رہنما ءیاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ جیل میں یاسین ملک کو اگرکچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار مودی ہوگا،یاسین ملک نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے اپنی ساری خوشیاں قربان کیں مزید پڑھیں

پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بن چکا، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد(اےبی این نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم تکبیر پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں ،یوم تکبیر اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس کا بھیانک چہرہ منظر عام پر آ گیا

سری نگر (اے بی این نیوز)قابض انتظامیہ نے سیکیورٹی کے نام پر قدرتی حسن کو بری طرح سے برباد کر ڈالا ،سری نگر کی ڈل جھیل میں ہزاروں مچھلیاں مردہ پائی گئیں ،مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،عینی مزید پڑھیں

شہداء کے لہو کے باعث وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر ، چوہدری اظہر صادق

ڈڈیال،میرپور (اے بی این نیوز) سابق وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات چوہدری اظہر صادق نے کہا ہے کہ شہداء کے لہو کے باعث وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر ہے جب بھی مملکت خدادادپاکستان اندورنی و بیرونی خطرات لاحق ہوئے مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کا بڑا اقدام،10سے 18 جون تک فیڈر لیگ کروانے کا فیصلہ

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزادکشمیر کے میدانوں میں سجے گا کرکٹ کا میلہ ،کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کا بڑا اقدام سیزن 3 سے قبل آزادکشمیر کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا،آزادکشمیر کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری ہےامریکی فلسفی نوم چومسکی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مشہور امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی فلسفی نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا آخری روز:دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام سراپا احتجاج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے زیرانتظام مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اممالک کےاجلاس آج اختتام پذیرہو جائےگا۔ جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس میں دنیا بھر میں مقیم کشمیری متنازعہ علاقے بھارتی غیر قانونی اقداما ت کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔۔ جب کہ پوری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا لطیف اکبر کے بطور اپوزیشن لیڈرقانون سازاسمبلی سے خطاب پرتعجب کا اظہار

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خارجہ و چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن لیڈر کے طور پر چوہدری لطیف اکبر کے خطاب پر تعجب کا اظہار، بلاول بھٹو نے پوچھاکہ ابھی تک ہماری مزید پڑھیں

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، وفاقی مشیر امور کشمیر قمرزمان کائرہ، فیصل ممتاز راٹھور کو شوکاز نوٹس جاری

باغ (نیوزڈیسک) آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ اور آزاد کشمیر کے وزیر فیصل راٹھور کو شوکاز نوٹس کرتے ہوئے 23مئی کو طلب مزید پڑھیں

مودی کا ہندتوا نظریہ مقبوضہ کشمیر میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا، سردار تنویرالیاس خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل بارے اپنی منظور شدہ قراردادوں پر عمل کراتے ہوئے رائے شماری کرائے۔ سردار تنویر الیاس خان نے ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا مزید پڑھیں