
پاکستانی خواتین سےشادی کرنیوالےغیرملکی شہریوں کو شہریت دینے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی خواتین سےشادی کرنیوالےغیرملکی شہریوں کی نیشنیلٹی کیلئےدرخواست دائر،سید معاذ شاہ ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی،شریعت اپیل میں وفاق، وزارت داخلہ و دیگر کو فریق بنایا














