
پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار 2 خواتین کو شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ معطل،رہائی کا حکم
اسلام آباد( محمد ابراہیم عباسی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجی گئی دونوں خواتین روبینہ غفور اور شہناز ملک کی














