
آزاد کشمیر کا سیاسی منظرنامہ گرم، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے حکومتی تبدیلی کے لیے پاور شو کی تیاریاں تیز کر دیں
اسلام آباد (رضوان عباسی سے) آزاد کشمیر میں سیاسی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے حکومت کی تبدیلی کے لیے سرگرمیاں تیز کر دی














