
وادی نیلم، بارات سے بھری گاڑی حادثے کا شکار،4 افراد جاں بحق، دولہا بال بال بچ گیا
اٹھمقام(نیوزڈیسک)وادی نیلم کےعلاقہ نگدر کناری کے مقام پربرات سے بھری گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی،حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس اورریسکیو حکام کا کہنا














