
حکومت کو بڑا دھچکا،پیپلز پارٹی نے واضح اور دو ٹوک انداز میں جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے متعلق حکومت کی تجویز تھی ججز کی عمر67اور مدت 3سال ہو۔ جے یوآئی