
مظفرآباد و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلےکی شدت4.3،گہرائی12کلومیٹرریکارڈ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مظفرآباد و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ آزادکشمیر:وادی لیپہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت4.3،گہرائی12کلومیٹرریکارڈ۔ لوگ کلمہ