
پاکستان دہشت گردی کی وجہ سےبھاری قیمت اداکررہاہے، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی وجہ سےبھاری قیمت اداکررہاہے۔ دہشت گردی کےناسورکےخاتمےکیلئےہماراعزم پختہ ہے۔ امن وامان کویقینی بنانےکےحوالےسےایپکس کمیٹی














