
پی ٹی آئی کا قافلہ کامیابی کیساتھ ڈی چوک پہنچ گیا، پولیس کیساتھ جھڑپیں جاری ،رینجرز اہلکار پیچھے ہٹنے لگے
اسلا م آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ لیکر اسلام آبادڈی چوک کامیابی کیساتھ پہنچ گئے ، کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں جاری،