
سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ،کیا وجہ بنی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی،بشریٰ بی بی کے جانے کے بعد سلمان اکرم را جہ نے کہا ہم یہاں بے عزتی کرانے نہیں آئے
اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کےمستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئی۔ ذرائع نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان تحریک