
میرپور میں لا قانونیت کا راج، ٹرانسپورٹ اڈے مالکان خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں، وزیر محکمہ ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر
اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد کشمیر کے اہم تجارتی اور سفری مرکز میرپور بس اڈہ گزشتہ 25 سالوں سے غیر قانونی طور پر قابض ٹرانسپورٹ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بنا