
پاکستان پیپلزپارٹی نے امیدوار اسمبلی ملک یوسف ایڈووکیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
مظفرآباد(اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی رہنما امیدوار اسمبلی ملک یوسف ایڈووکیٹ کو پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکشن کمیٹی کی کمپین ملک یوسف کو














