
اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والوں کے ساتھ سختی نمٹا جائیگا، توڑ پھوڑ کرنے والوں کی نشاندہی کرکے سزا دی جائے ،وزیر اعظم
اسلام آباد (اے بی این نیوز)احتجاج کے نام پر پاکستان کے خلاف سازش کی گئی۔ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والوں کے ساتھ سختی نمٹا جائیگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف