
کشمیر ی عوام آج دنیا بھر میں بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپر منارہےہیں، احتجاجی ریلیاں، سیمینارز منعقد
اسلام آباد (نیوزڈیسک )کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنائیں گے جس کا مقصدعالمی برادری کوباورکرانا














