
مظفرآباد، آزادکشمیر کابینہ کے 27 وزراء نے حلف اٹھا لیا
مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزادکشمیر کابینہ کے 27 وزراء نے حلف اٹھا لیا،صدرریاست بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا،وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور چوہدری لطیف اکبر کی حلف برداری













