
مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی، مظاہرین کی بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی ۔تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس













