
پی ٹی آئی نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سے لاتعلق ،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے لاتعلق ،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر














