
آزادکشمیر حکومت کا ای فائلنگ سسٹم کیلئے ایس سی او ڈیجیٹل سینٹر کی خدمات لینے کا فیصلہ
مظفرآباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے SCOکے سیکٹر کمانڈر کرنل عبدالرشید نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو آزادکشمیر میں ایس سی او کی سروسز کے














