
آزاد کشمیر میں حکومت کی ممکنہ تبدیلی کی تیز لہر ، وزیر اعظم نے اربوں کے فنڈ متعلقہ محکوں کو جاری کر نے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (رضوان عباسی سے)آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بادل منڈلا رہے ہیں، تاہم وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے بڑے اقدام نے ترقیاتی عمل کو نئی رفتار














