
بجلی بلوں کیخلاف آزادکشمیرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال،حالات کشیدہ
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) بجلی بلوں کیخلاف آزادکشمیرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال،پولیس کریک ڈاؤن کے بعدصورتحال تاحال کشیدہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتی مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف آزادکشمیرمیں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام














