
آٹھ اکتوبر کی تلخ یادیں ، بستیوں کی بستیاں اُجڑ گئیں، وزیراعظم چوہدری انوارالحق
مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے آٹھ اکتوبر کی تقریب سے کے موقع پرکہا کہ آٹھ اکتوبر 2005 ایک تلخ یاد ہےآج کے دن بستیوں کی بستیاں اجڑ گئیں۔













