
آزادکشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی
مظفر آباد(اے بی این نیوز)حکومت آزادکشمیر نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیااستعمال پر پابندی لگا دی ۔الیکٹرونک،پرنٹ میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر سیاسی سرکاری مذہبی و ہر قسم کی اظہار













