
پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ استعمال کرنے والے صارفین کومشکلات کاسامنا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ استعمال کرنے والے صارفین کومشکلات کاسامنا،ایکس،یوٹیوب،انسٹاگرام اورفیس بک کی سروسزمتاثر،کچھ صارفین نے انٹرنیٹ سروسز سست ہونے کی بھی شکایت کی،














