
آزاد کشمیر :محرم الحرام میں امن وامان اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کیا جائے ، چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ کی ہدایات جاری
مظفرآباد(نیوزڈیسک) چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں














