
راولاکوٹ پولیس کی زیرحراست شہری مقصود شاہ کی موت کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل
کہوٹہ (نیوزڈیسک) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری اانوار الحق نے راولاکوٹ پولیس کی حراست میں شہری مقصود شاہ کی موت کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مقتول کے ورثاء














