
آزاد کشمیر کے محکمہ صنعت و تجارت میں اندھیر نگری چوپٹ راج،اقربا پروری کی ہو شربا رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد(رضوان عباسی )آزاد کشمیر کے محکمہ صنعت و تجارت میں مبینہ طور پر منظور نظر کو نوازنے کے لیے محکمے کے ترقیاتی قواعد میں غیر معمولی ترامیم کی کوشش