
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، برینٹ 111 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 96.88 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
لندن(اے بی این نیوز) عالمی منڈی میں تیل مہنگا، برینٹ 111 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 96.88 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں














