اہم خبریں

iran-abas-iraqachi-forighen-minister

ایران پرحملہ کرنےپرامریکااوراسرائیل کونقصانات کاازالہ کرناہوگا،عباس عراقچی

تہران ( اے بی این نیوز   )ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کااقوام متحدہ کوخط۔ خط میں لکھا کہ اقوام متحدہ امریکااوراسرائیل کو12روزہ جنگ میں جارح ممالک قراردیا۔ امریکا،اسرائیل کوایران پر حملوں کاذمہ دارٹھہرایاجاناچاہیے۔

مزید پڑھیں »
american-supreme-court

امریکی سپریم کورٹ نےبرتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنےکیلئےصدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )امریکی سپریم کورٹ کابڑافیصلہ۔ برتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنےکیلئےصدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا گیا۔ ٹرمپ نےامریکامیں پیدابچوں سےشہریت کاحق ختم کرنےکاحکم نامہ جاری کیاتھا۔

مزید پڑھیں »