
چین کے بعد روس نے بھی امریکہ کو اسرائیل کی فوجی معاونت کرنے پر خبر دار کر دیا
ماسکو (اے بی این نیوز)روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس ایران اوراسرائیل دونوں سے رابطے میں ہے۔ امریکاکی ممکنہ براہ راست فوجی امدادمشرق وسطیٰ میں حالات کومزیدغیرمستحکم کرسکتی