
ایران سے امریکی ہواباز کو طبی امداد کے لئے کویت منتقل کردیا گیا،نیویارک ٹائمز
واشنگٹن (اے بی این نیوز)نیویارک ٹائمز امریکی فوج کے ریسکیو مشن کی تفصیلات سامنے لے آیا۔ نیویارک ٹائمز کےمطابق ایران سےامریکی ہوابازکوطبی امداد کیلئےکویت منتقل کردیاگیا ہے، 2 ٹرانسپورٹ طیارےتباہ














