
فوج کوسیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، سیاسی معاملات سیاستدانوں کوخودطے کرنے چاہئیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آرنے برطانوی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتے ہو ئے۔ عمران خان سے کسی قسم کے بیک چینل رابطوں کی تردید کرتے ہو