
پاکستان کا بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار، عالمی برادری کو متوجہ کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (رضوان عباسی )پاکستان نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات، مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی رویّے اور اسلامی ورثے کی منظم بے حرمتی پر گہری تشویش کا اظہار














