
پاکستان کافتح4کروزمیزائل کاکامیاب تجربہ
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان کافتح4کروزمیزائل کاکامیاب تجربہ،آئی ایس پی آرفتح 4میزائل750کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتاہےفتح4کی شمولیت سےپاک فوج کی روایتی میزائل سسٹمزکی رینج اورمہارت میں اضافہ ہوگا مزید














