
فلسطین کے حق میں مظاہرے امریکی یونیورسٹیوں تک پھیل گئے،متعدد طلباء گرفتار، درجنوں معطل
کولمبیا(نیوزڈیسک)کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حامی طلبا کارکنوں کو پیر کے روز نیویارک سٹی کیمپس میں احتجاجی کیمپ توڑنے سے انکار کرنے پر معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔ آئیوی لیگ














