اہم خبریں

cricket-t20-pak-bangal

دوسراٹی20،بنگلہ دیش کاپاکستان کوجیت کیلئے134رنزکاہدف

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز)دوسراٹی20،بنگلہ دیش کاپاکستان کوجیت کیلئے134رنزکاہدف۔ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلےکھیلتےہوئے133رنزپرآؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش کی جانب سےذاکرعلی55رنزبناکرٹاپ سکوررہے۔ مہدی حسن نے33اورپرویزحسین نے13رنزبنائے۔ ڈھاکہ:لٹن داس اورریشادحسین نے8،8رنزبنائے۔

مزید پڑھیں »
petrol-in-world-price

تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) عا لمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی۔ امریکی خام تیل 69سینٹ کمی سے 66.65ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ برطانوی خام تیل 71سینٹ

مزید پڑھیں »