
بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت خاتمے کا فیصلہ برقرار،اٹوٹ انگ قرار
نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ہندو انتہا پسند مودی کا 5 اگست














