
چین کی امریکہ کو ٹکر،آڑے ہاتھوں لے لیا،امریکی مصنوعات پر 84 فیصد ٹیرف عائد،ٹرمپ مزید جوابی وار کیلئے تیار
بیجنگ ( اے بی این نیوز )چین نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 84 فیصد محصولات عائد کر دیئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 104 فیصد ٹیرف کے جواب میں، چین














